(+92-21) 111-111-224 info@aasml.com

پیداوار

سفید تیار کردہ شوگر

سفید خوشبودار تیار کردہ شکر سب سے زیادہ گنے سے تیار کی جاتی ہے کٹائی کے وقت کسان نہ صرف اسے کاٹتا ہے بلکہ اسے پروسیسنگ پلانٹ تک پہنچاتا بھی ہے۔ سفید تیار شدہ شکر کا ذائقہ تقریباً غیر جانبدار ہے تاکہ یہ مشروبات اور بیکنگ میں با آسانی استعمال ہو سکے۔ اس طرح کی شکر ہَوامیں اضافی نمی کی وجہ سے چپچپی اور جھنتہ دار ہو جاتی ہے۔

مولاسس

مولاسس ایک گاڑھا ، گیراسیا، بھورا، اور شہد کی طرح کا مادہ ہوتا ہے جو کہ گنے اور چفتہ ہے بنتا ہے کبھی بھی مولاسس غذائیت میں سفید یا بھوری شکر سے بہتر ہو تاہے۔ بنیا دی طور پر یہ شراب اور غذائی اشیاء میں استعمال ہو تا ہے۔

ایتھانال

گنے کارس نکلنے کے بعد کچلا ہو ا پھوک رہ جا ت ہے جسے بائیوفیول ، کائمہ کی مصنوعات اور چنہ ایک عمارتی سامان کی تیاری میں استعمال کیا جاتا ہے۔

فیرو بھرت اور طاقت:

کیلشئیم کاربائیڈ ، تجارتی پیمانے پر چونے کے پانی اور کوک (کاربن) کو 2000 Cپر ملا کر بنایا جاتا ہے یہ طریقہ کار 1888ء کے بعد سے اب تک تبدیل نہیں ہوا۔خالص کار بائیڈ بے رنگ ٹھوس ہوتا ہے کیلشئیم کاربائیڈ ، کاربائیڈ لیمپ میں استعمال ہوتا ہے،جس میں پانی کا ربائیڈ پر ٹکتا ہے اور ایسٹائیلن بنتا
ہے جو کہ جلنے میں مدد دیتا ہے۔ فیرو سیلیکون استعمال ہوتا ہے دراصل دھاتوں سے آکسائیڈ کو الگ کر نے میں اسی طرح اسٹیل اور دوسری بھرتوں میں کسیہ کار کے طور پر فیر سیلیکون بنیا د کی حیثیت رکھتا ہے ایسی بھرت کے بنانے میں جیسے میگنیشئم فیرسیلیکون جو کہ استعمال ہو تا ہے پگھلے ہوئے لوچدار لوہے کی تیاری میں،

سروسز

ٹاسک ٹرمینل

ہم 12ایسے ٹینک رکھتے ہیں جس میں 34.920میٹر کی ٹن کیمیائی اور خطرناک اشیاء رکھنے کی صلاحیت ہے ان ٹینکوں کو 2010ء میں لیٹر طور پر مکمل کیا گیا ہم یہ ارادہ رکھتے ہیں کہ ہم ٹرمینل کی تعمیر اسطرح کریں کہ مستقبل میں یہ پائیدار اور محفوظ طریقے سے کا م کرتا ہے تمام ٹینکوں کی چھت اور کو سٹیل سے بنایا گیا ہے ٹرمینل کے باہر پانی کی پھوار کا جھاگی نظام رکھا گیا ہے اور ٹینک کے مکمل بھر جانے کی صورت میں الارم اور پیگنگ کا نظام رکھا گیا ہے۔