کیریئر
یقینی ٹیلنٹ کے مطلب غیر معمولی کارکردگی ، وسائل اوروقت کو قیمتی انسانی اثاثوں کے حصول پر لگانا ہے. پاکستان کی بڑھتی ہی مارکیٹ میں اپنی جگہ بنانے میں العباس شوگر مل لمیٹڈ آپ کے کیریئر میں بہترین کردار ادا کر سکتی ہے، سیکھنے پڑھنے کے زیادہ سے زیادہ مواقے، مختلف لوگوں کے ساتھ کام کرنا اور کمیونٹی میں اپنے کام سے اپنی پہچان بنانا. ہم اپنے اندرونی اور بیرونی اور سٹاک ہولڈر کی اکنامک گروتھ کو بڑھانے اور بناتے ہیں لیکن انسانی اہمیت یا پرنسپل کے نقصان پر نہیں.
العباس شوگر مل لمیٹڈ، کام کے لئے موزوں ماحولیات مہیا کرنے پر قائم ہے ، جو کہ ہمارے ملازمین کو اپنے پروفشنلسم کو بڑھانے میں اور ساتھ ساتھ ذاتی ضروریات کو پورا کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے.
ہم مساوی مواقع فراہم کرتے ہیں. دلچسپی رکھنے والے لوگ اپنے کوائف (career@aasml.com) کو بھیج سکتے ہیں، صرف منتخب امیدواروں سے رابطہ کیا جائے گا